دعا کا ٹوٹا ہواحرف سرد آہ میں ہے تیری جدائی کا منظر ابھی نگاہ میں ہے تیرے بدلنے کے باوجود تجھ کو چاہا یہ اعتراف بھی میرے گناہ میں شامل ہے