گُھن شجر کو چاٹتا ہے
Poet: Hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, Peshawar چُپ چاپ جیسے گُھن شجر کو چاٹتا ہے
یوں غم بھی دل کو اندر چاٹتا ہے
ضروری تو نھی صورت سے بھی اظہار ہو اس کا
کہ دکھ اندر ہی اندر اس جگر کو کاٹتا ہے
More Sad Poetry
چُپ چاپ جیسے گُھن شجر کو چاٹتا ہے
یوں غم بھی دل کو اندر چاٹتا ہے
ضروری تو نھی صورت سے بھی اظہار ہو اس کا
کہ دکھ اندر ہی اندر اس جگر کو کاٹتا ہے