گڑیا

Poet: عائشہ ارمغان By: عائشہ ارمغان, لاھور

وٰہ جانے کس کی گڑیا تھی
جو ذرہ ذرہ ٹوٹ گئی
سانس لینا بھول گئی
زندگی سے روٹھ گئی

نہ جانے کس کی گڑیا تھی؟

جس کی ھے وہ لے جائے
نھی لے جانا ؟
نھی لے جانا تو بیچ آئے
شاید بک کے
انمول ھو جائے
گڑیا پھر سے سیکھ لے ھنسنا
زندہ دل کے ساتھ بسنا
دیکھنا لوگوں
بھول نہ جانا

اس ٹوٹی گڑیا کو بیچ آنا

Rate it:
Views: 488
19 Jun, 2015
More Life Poetry