گھر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ان کے ٹبرکے ہر فرد کا یہ بتاتا ہے رویہ
قوم کے کاندھوں پہ وہ سب بار رہے ہیں

گھر جانے کےانداز سے ہے انکے حویدا
وہ پاؤں پہ اپنے،آپ کلہاڑی مار رہے ہیں
 

Rate it:
Views: 534
10 Aug, 2017
More Political Poetry