گھر میں بیٹھے رہنا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

زرپرستی ہی ہومذہب جہاں سوچ کامحور دولت
اس جگہ پر سیاسی وجمہوری عمل کا کیا کہنا

جہاں قاعدہ قانون کوئی ہونہ ہی دستور واصول
اس سیاست سےتوبہتر ہےگھر میں بیٹھے رہنا
 

Rate it:
Views: 712
24 Jul, 2016
More Political Poetry