گھر کی تلاش
Poet: عبدالرحمان شکیل By: عبدالرحمان شکیل, Kamaliaکیسے لوگ دل لگا لیتے ہیں دنیا میں؟
کیسے لوگ چین پا لیتے ہیں دنیا میں؟
ویسے تو انسان بس ہوتا ہے مطمئن اپنے گھر میں ہی
یہ تمہارا گھر نہیں، تم کیسے مطمئن ہو اس دنیا میں؟
More Life Poetry






