زندگی یہ تو بتا کیوں دیتی ہے اتنا درد مجھے کیوں ہر پل رہتی ہے اک گھٹن ساتھ میرے تنہائیوں کے اس تپتے صحرا میں کیوں میرے ہاتھ میں کسی کا ہاتھ نہیں ذندگی یہ تو بتا کیا خوشی مجھ کو راس نہیں