گھٹن

Poet: M Usman Jamaie By: M Usman Jamaie, karachi

بہت حیران ہو کر سوچتے ہو
ہوا کیا ہے؟
اندھیرا اس قدر گہرا تو نہ تھ
گھٹن تھی،ہاں!
مگر اتنی تو نہ تھی
تھاسناٹا مگر ایسا تو نہ تھ
تو پھر کیسی کمی ہے یہ
اچانک کیا ہوا ہے
سنو
یہ میں تھا میں
جو بجھ گیا ہوں
رُک گیا ہوں
چپ پوا پوں
 

Rate it:
Views: 566
17 Oct, 2013