گہری رکھے نظر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بنیادی سبب تعصب تھا ملک کے ٹوٹنے کا
دوسری بار راضی نہ ہونگےہم اپنی ہارپہ

چنانچہ اس قوم کے لئے ہے ہمارا مشورہ
بہت گہری رکھےنظر اندرونی خلفشارپہ

Rate it:
Views: 456
11 Feb, 2018
More Political Poetry