گہری ٹھنڈی چھاؤں
Poet: Hateem Hasan By: Bilal, karachiجن شہروں میں گہری ٹھنڈی چھاؤں والے
سرتاپا رحمت کا پیکر بوڑھے برگد
نفرت کی اس زہریلی سفاک ہوا کی زد میں آکر
جل جائیں تو
آنے والی بےحس نسلوں خود ہی سوچو
تم پر سایہ کون کرے گا
More Sad Poetry
جن شہروں میں گہری ٹھنڈی چھاؤں والے
سرتاپا رحمت کا پیکر بوڑھے برگد
نفرت کی اس زہریلی سفاک ہوا کی زد میں آکر
جل جائیں تو
آنے والی بےحس نسلوں خود ہی سوچو
تم پر سایہ کون کرے گا