ھم اس امید میں کہ وہ دل کا شہر بسا دے گا
Poet: Asad By: Asad, mpkھم اس امید میں کہ وہ دل کا شہر بسا دے گا
وہ اس تاڑ میں کہ ساری بستی اجاڑ دے گا
اب یہ بے اعتباری سمجھوں یا کچھ اور اسد
کیا وہ زندگی کا ھماری اپنی طور سے فیصلہ دیگا؟
More Life Poetry






