ھمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: sumera ataria By: sumera ataria, GUDDUاس دن بارش کی بوچھاڑ شدید تر تھی
پر میں وہاں کھڑی رہی اور بارش کا سامنا کرنے لگی
پانی مجھے بہا لے جانا چاہتی تھی
اس کی فولادی دھاریں جو مجھے چھیدنا چچاہتی تھی
وہ مجھ پر گررہی تھی مجھے چھید رہی تھی
پر میں وہاں مظبوتی سے کھڑی رہی
پھر میں اور بھی سیدھے تن کر کھڑی ہو گئی
اور سورج کے نکلنے
اور ایک تیز اجالے کا انتظار کرنے لگی
More Sad Poetry






