ھمیں اپنے دل کے اجڑنے کا کچھہ ملال نہیں ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWھمیں اپنے دل کے اجڑنے کا کچھہ ملال نہیں ھے
تماری یادوں کو دل میں چھپا کے بیھٹے ھے
تمارے بعد اب کون آئے گا اس دل میں
یہ دل کس کے واسطے رکھے گئے
تیری یادوں کے لحمے گزارنے کے لئے
ھم نے ھر اک سے بنا رکھی ھے
More Sad Poetry






