ہاتھ تھاما
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreوہ کیا میرے غم کا مداوا کرتا
جب ہاتھ تھاما وہ دِل سے ٹھکرا چکا تھا
کیسی اُلفت تھی خود آنکھوں میں بسایااُس نے
جب آنکھیں ملائیں وہ نظروں سے گِرا چکا تھا
More Sad Poetry
وہ کیا میرے غم کا مداوا کرتا
جب ہاتھ تھاما وہ دِل سے ٹھکرا چکا تھا
کیسی اُلفت تھی خود آنکھوں میں بسایااُس نے
جب آنکھیں ملائیں وہ نظروں سے گِرا چکا تھا