Add Poetry

ہاتھوں میں خنجر لیے رات پھر بھڑ رہی ہیں میری طرف

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ہاتھوں میں خنجر لیے رات پھر بھڑ رہی ہیں میری طرف
یوں تنہا ہمیں دیکھنے کا ارمان کس کا تھا

انتظار شمع جل جل کر کہیں راکھ نہ ہو جائے
سوچتی ہوں آنے کا عہدو پمیان کس کا تھا

تیرے لہجے میں بدلہ پن کیوں محسوس ہوتا ہیں
میرے ہوتے ہوئے بھی تیری آنکھوں میں خمار کس کا تھا

کیسا جنوں لیے پھرتا ہیں مجھے در بے در زمانے میں
اختمام سفر پے ملنا انعام کس کا تھا

مددتوں کی پیاس بھجانے کے لیے دیکھا تھا
رخ موڑ کر وہ چل دیے ۔ غیروں سا انداز کس کا تھا

دیوار پے گھڑی کو دیکھ کر کیا لگاؤ گے وقت کا اندازہ
جب آیا ُبرا وقت تو معیسر نا ساتھ کس کا تھا

Rate it:
Views: 343
03 Oct, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets