ہاتھوں کے طوطے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بری طرح ناکام ہوتا دیکھ کراپنی ہر سازشی اسکیم
بھارت واسکی ‘ٹرائیکا‘ کے سر بھی جڑ چکے ہیں

پاک چین مشترکہ دلچسپی کامنصوبہ آگےبڑھنےپر
ہمارےدشمنوں کے‘ہاتھوں کےطوطے اڑ چکےہیں
 

Rate it:
Views: 463
21 Jan, 2018
More Political Poetry