ہار گئی

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

چاہا تو بہت مگر وہ ملا ہی نہیں
لاکھ کوشش کی یہ فیصلہ مٹا ہی نہیں

زمانے نے مجبور ہی اس قدر کر دیا اس کو
کہ میری کسی صدا پے وہ رکا ہی نہیں

ہر ایک سے پوچھا تیرے نا ملنے کا سبب
ہر کسی نے بتایا وہ تیرے لیے بنا ہی نہیں

میں لاکھ کوشش کے باوجود اسے ہار گئی
اور وہ اسے مل گیا جس نے کبھی مانگا ہی نہیں

Rate it:
Views: 839
05 Sep, 2008