ہارٹ آف ایشیا کانفرنس

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پاکستان کو پل کی حیثیت حاصل ہے‘سپر‘طاقتوں کےدرمیاں
جبکہ اس سےصرف نظر بھی دنیا میں نہیں کر سکتا کوئی

‘ہارٹ آف ایشیا کانفرنس‘میں شرکت اس لئےضروری تھی
کیوںکہ دنیا کے نقشہ سےاسے ‘مائنس‘ نہیں کر سکتا کوئی
 

Rate it:
Views: 423
07 Dec, 2016
More Political Poetry