محبت اداس راتوں کو کبھی خاموش باتوں سے کبھی ساتھ انوکھا سا کبھی پرانی یادوں سے نئی یادوں سے بالکل جوڑ دیتی ہے محبت انسان کو قسم سے توڑ دیتی ہے کبھی باتوں باتوں میں اک رشتہ جوڑ دیتی ہے