ہاں کبھی کبھی رو لینا چاہیے غُبارِ دل کو دھو لینا چاہیے جب کوئی اپنا نہ بن سکے دوستو پھر خود کسی کا ہو لینا چاہیے