ہتھلی سامنے رکھنا
کہ سب آنسو گریں اَس میں
جو رَک جاۓ گا تیرے ہاتھوں پر
سمجھ لینا کہ
وہ میں ہوں
کبھی جو چاند کو دیکھو تم
تو تم یوں مسکرا دینا
جو چل جاۓ ہوا ٹھنڈی
تو آنکھیں بند کر لینا
جو جونھکا تیز ہو سب سے
تو سمجھ لینا کہ
وہ میں ہوں
جو زیادہ یاد آوں میں کبھی
تو تم رو لینا جی بھر کے
اگر ہچکی کوئی آۓ
سمجھ جانا کہ
وہ میں ہوں