ہجر میں روروکر براحال ہوا ہے
پھربھی نہ ان سےوصال ہواہے
ہماری محبت پہ عروج آیا نہ تھا
اس سے قبل نازل زوال ہواہے
ناکام محبت کےطعنےسن سن کر
ہم دونوں کا جینا محال ہوا ہے
جس کی ڈات میں کھوئےرہے
وہی ہم سےبے خیال ہواہے
اس کاغم میری خوشی ہے
محبت میں یہ کمال ہوا ہے