ہجر کی رات اور تنہائی
Poet: Muhammad Khan Ashraf By: Uzma Ahmad, Lahoreہجر کی رات اور تنہائی
اک سمندر گماں، خیالوں کا
دکھ کا طوفان اور دل تنہا
ٹوٹ کر یوں بکھر گیا جیسے
بکھریں ٹکڑے ہزار شیشے کے
More Sad Poetry
ہجر کی رات اور تنہائی
اک سمندر گماں، خیالوں کا
دکھ کا طوفان اور دل تنہا
ٹوٹ کر یوں بکھر گیا جیسے
بکھریں ٹکڑے ہزار شیشے کے