ہجر کی طویل مسافت کو
Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar, megara greeceبت پرستی تو میں کب کی چھوڑ چکا اے میرے خدا
اب میرے چارہ گر کو پتھر کا صنم تو نا بنا
دل لگانے کی چاہے مجھے دے لے کوئی بھی سزا
ہجر کی مسافت کو اب اور طویل تو نا بنا
More Sad Poetry






