ہر جائی

Poet: shaheen arzoo By: alizy, bwp

تم سے محبت نہیں نفرت بھی ہے
تو نہیں پاس تیری یادیں توہیں

دل تو نہیں دماغ قابو میں ہے
تیرے بغیر ہر جائی مجھے جینا تو ہے

Rate it:
Views: 460
18 Jul, 2011