ہر خوشی تیری یاد پہ لٹا دیتی ہوں

Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwala(JWS)

 زندگی کی ہر خوشی تیری یاد پہ لٹا دیتی ہوں
اک پل تجھ میں ڈوب کر خود کو بھُلا لیتی ہوں

یوں ہی لمحوں کی گرد کو آنسوؤں سے پونچھنا
میں فقط اپنے آپ کو ایسی ہی سزا دیتی ہوں

Rate it:
Views: 1187
03 Sep, 2010