Add Poetry

ہر طرف نظر آتے ہیں پیارے پیارے چہرے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

ہر طرف نظر آتے ہیں پیارے پیارے چہرے
کیا خوب رب نے ہیں یہ سنوارے چہرے

ہر ایک نظر آتا ہے ایک دوسرے سے جدا
حسیں دیکھائی دیتے ہیں سارے چہرے

پہچان لیں گے تمھیں دیکھ کر یہاں
خوب جانتے ہیں لوگ تمھارے چہرے

ہے عکس عیاں ان خاکوں میں تیرا
کاغذ پر میں جو ہیں اتارے چہرے

کوئی تو نظر آئے گی صورت جاناں
آ رہے ہیں سامنے باری باری چہرے
 

Rate it:
Views: 369
14 Feb, 2014
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets