ہر عشق کا مطلب غم نہیں ہوتا

Poet: آبادی By: ہارون فضیل, Karachi

ہر عشق کا مطلب غم نہیں ہوتا
دوریوں سے پیار کم نہیں ہوتا

وقت بوقت ہو جاتی ہیں آنکھیں نم
کیونکہ یادوں کا کوئی موسم نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 471
13 Jan, 2022