ہر پھول محبت کا
Poet: By: NS, lahoreہر پھول محبت کا تیرے دم سے کھلا ہے
 پر زخم جدائی بھی مجھے تجھ سے ملا ہے
 
 بےگانوں سے کیا شکوہ دل زار زرہ سوچ
 جو بھی درد ملا ہے تجھے اپنوں سے ملا ہے
  
More Sad Poetry
ہر پھول محبت کا تیرے دم سے کھلا ہے
 پر زخم جدائی بھی مجھے تجھ سے ملا ہے
 
 بےگانوں سے کیا شکوہ دل زار زرہ سوچ
 جو بھی درد ملا ہے تجھے اپنوں سے ملا ہے