ہر گھڑی چشم خریدار میں رہنے کے لیے

Poet: شکیل اعظمی By: ہارون فضیل, Karachi

ہر گھڑی چشم خریدار میں رہنے کے لیے
کچھ ہنر چاہیئے بازار میں رہنے کے لیے

اب تو بدنامی سے شہرت کا وہ رشتہ ہے کہ لوگ
ننگے ہو جاتے ہیں بازار میں رہنے کے لیے

Rate it:
Views: 677
17 Jan, 2022
More Shakeel Azmi Poetry