گرا ہوں میں زمانے کی نظر سے تیری خاطر تجھے پھر بھی گلہ ہے میرا دل توڑنے والے ستم گر بتا ہرجائی تجھ کو کیا ملا ہے