Add Poetry

ہرچند کے ٹھرے ہوئے اپنی نظر میں ہیں

Poet: Ghani Ur Rehman Anjum By: Ghani Ur Rehman Anjum, islamabad

ہرچند کے ٹھرے ہوئے اپنی نظر میں ہیں
لیکن فنا کی سمت مسلسل سفر میں ہیں

کیا سوچ کے کرتے ہیں وہ پتھر سے دوستی
یہ جانتے ہوئے بھی کہ شیشے کے گھر میں ہیں

اونچی و عالیشان عمارت کے یہ مکیں
کیوں بند اپنی ذات کے تاریک گھر میں ہیں

مہماں نواز اور مسیحا ہے اس لیئے
جو درد کے مارے ہیں وہ سب اس نگر میں ہیں
 

Rate it:
Views: 243
06 Feb, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets