ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہے

Poet: Aatish By: Nasrullah Sangi Zadah, Karachi

سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے
ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہے

نہ پوچھا حال میرا چوب خوشک صحرا ہوں
لگا کے آگ مجھے کارواں روانہ ہوا

Rate it:
Views: 714
12 Apr, 2008