ہزاروں اشک بہا دیتی ھیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaکچھ خاموشیاں دل میں گھر بنا دیتی ھیں
کچھ کہیں بنا ہی داستان سنا دیتی ھیں
شور و گل زندگی میں اکثر
ھنسا اور کبھی رولا دیتی ھیں
دل کے درد کو کوئی کیسے جانیں گا لکی
جبکہ آنکھیں سب کے سامنے مسکرا دیتی ھیں
یوں تو دیکھتی ھیں تیری راہ کو ہر پل
پر خود کو تجھ سے ہی چھپا دیتی ھیں
جاناں ! تم بس اتنا جان لو تمہارے اک
انکار پر یہ ہزاروں اشک بہا دیتی ھیں
More Sad Poetry
رنج و الم زیست لے آئی ہے اس موڑ پر ہمیں ۔۔۔۔۔۔!
اب کہ کوئی حسرت بھی نہیں رکھتے
آنکھ کھلی اور ٹوٹ گئے خواب ہمارے
اب کوئی خواب آنکھوں میں نہیں رکھتے
خواب دیکھیں بھی تو تعبیر الٹ دیتے ہیں
ہم کہ اپنے خوابوں پہ بھروسہ نہیں رکھتے
گزارا ہے دشت و بیاباں سے قسمت نے ہمیں
اب ہم کھو جانے کا کوئی خوف نہیں رکھتے
آباد رہنے کی دعا ہے میری سارے شہر کو
اب کہ ہم شہر کو آنے کا ارادہ نہیں رکھتے
اب کہ کوئی حسرت بھی نہیں رکھتے
آنکھ کھلی اور ٹوٹ گئے خواب ہمارے
اب کوئی خواب آنکھوں میں نہیں رکھتے
خواب دیکھیں بھی تو تعبیر الٹ دیتے ہیں
ہم کہ اپنے خوابوں پہ بھروسہ نہیں رکھتے
گزارا ہے دشت و بیاباں سے قسمت نے ہمیں
اب ہم کھو جانے کا کوئی خوف نہیں رکھتے
آباد رہنے کی دعا ہے میری سارے شہر کو
اب کہ ہم شہر کو آنے کا ارادہ نہیں رکھتے
Tanveer Ahmed







