ہسنے والوں کے ساتھ ہستے ہیں لوگ
Poet: Arooj Fatima(Lucky) By: Arooj Fatima(Lucky) , K.S.Aرونے والوں کے ساتھ کوئی روتا نہیں
ہسنے والوں کے ساتھ ہستے ہیں لوگ
اے دل غم نا کر بے دلی کی دنیا ہے
یوں ہی چھوڑ کر چلے جاتے ہیں لوگ
چار انگلیاں واپس پلٹ جاتی ہیں
جب کسی کی طرف اک انگلی کرتے ہیں لوگ
میرے مسیحا نے مجھے کس قدر ُدکھ دیے
میری حالت پر اب مسکراتے ہیں لوگ
سوچ کے پہلو میں بیٹھی رہی رات بھر
آخر اپنا کیوں بناتے ہیں لوگ
مجھے در بدر کرنے والے خدا کا خوف کر
رب کے عذاب کو کیوں بلاتے ہیں لوگ
More Sad Poetry






