ہلاکت خیزی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بےانتہا منافع بخش ہے اسلحہ اور منشیات کا دھندا
ان دونوں میں ہی مجود بھی ہے ہماری ہلاکت خیزی

تیز رفتاری سے کرتا ہےسفر تباہی کی جانب انسان
جب انہیں اشیاء کی تجارت میں وہ لےآ تا ہے تیزی

Rate it:
Views: 526
28 Oct, 2018
More Political Poetry