ہلچل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

شروع سے عادت رہی ہمیں اخباربینی کی
اس عمر میں بھی خبروں پردھیان کرتےہیں

سیاست میں اکثر ہلچل رہنےکی وجہ سے
منتخب خبروں پراپنا نقطہ نظربیان کرتےہیں

Rate it:
Views: 387
17 Mar, 2016
More Political Poetry