ہم ان کو۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم ان کو بھی اپنا پیار دیتے ہیں
جو آنکھوں کوانتظار دیتے ہیں

جن کے من میں نفرت بھری ہو
اسےپیار سے ہم مار دیتے ہیں

Rate it:
Views: 560
30 Jan, 2016