ہم اور ہمارے لفظوں میں کچھ خاص فرق ہی نہیں
Poet: A F By: A F, Saudia Arabiaہم اور ہمارے لفظوں میں کچھ خاص فرق ہی نہیں 
 ہم ، جن سے محبت کرتے ہے وہ ہمیں اپنا سمجھتے ہی نہیں
 ہمارے لفظ ، جن کے لئے لکھے جاتے ہیں وہ انہیں پڑھتے ہی نہیں
More Sad Poetry