ہم اُس کی محفل میں یوں بےخبر چلے گئے

Poet: Maryam Gill By: Maryam Gill, Faisalabad

ہم اُس کی محفل میں یوں بےخبر چلے گئے
جیسے کوئ گنہ گار مسجد میں گیا ہو

اور یوں آۓلوٹ کے غم زدہ و بےبس
جیسے کوئ جان سے گزر گیا ہو

مجبور بہت تھے ، ہم اُس کے شہر کے بیچ
جیسے کسی نے مجھ کو سمندر سے جدا کیا ہو

میں لاکھ چاہ کر بھی نہ اُس کو پا سکا
جیسے میری تقدیر کی لکیر سے اُسکا مٹا دیا گیا ہو
 

Rate it:
Views: 1122
05 Apr, 2021