ہم تو کام رکھتے ہیں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہمیں غرض نہیں خاص و عام سے
ہم تو کام رکھتے ہیں اپنے کام سے
بڑے مزےسے گزر رہی ہے زندگی
جب موت آئی سو جاہیں گےآرام سے
غم تو اصغر کہ بچپن کےساتھی ہیں
اب ہمیں کیاگھبرانا گردش ایام سے
More Life Poetry






