ہم تو کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم تو کریں گے پیار چاہے مصیبت ہی سہی
جو کرتے ہیں نفرت ان کی فطرت ہی سہی

تم دیکھنا نظریں خود بخود مل جاہیں گی
پہلے دل کی دل سے نسبت ہی سہی

Rate it:
Views: 382
07 Feb, 2016
More General Poetry