ہم تیری یاد میں رہتے ہیں یاد میں انسو بہتے ہیں بہتے بہتے جب زمین پہ گرتے ہیں گرتے ہی تیرا نام لکھتے ہیں