Add Poetry

ہم تیرے آگے نگاہ اٹھانے سے کاثر ہیں

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPK

 ہم تیرے آگے نگاہ اٹھانے سے کاثر ہیں
شرمندہ ہیں اپنا منہ دکھانے سے کاثر ہیں

معاف فرما دو کوئی ہمیں خطا پر اپنی۔
ھے جرم کوئی جو بتانے سے کاثر ہیں

ضروری نہیں کہ ہر بات حقیقت پر مبنی ہو۔
بہتر ھے پردہ داری پردہ اٹھانے سے کاثر ہیں

کتنی محبت ھے حضور سے بتلایئں کسطرح؟
اور دل چیر کر اپنابھی دکھانے سے کاثر ہیں۔

بھید اپنے پیار کا کھل جائے گا اک دن۔
آج نہیں کل سہی چھپانے سے کاثر ہیں۔

دوست ہو کہ دشمن آہ ہم کو نہیں معلوؐم۔
ہم پیار میں یار تمکو آزمانے سے کاثر ہیں

اسد عشق کرنا گویا جان سے جانا ھے۔
ہم تمسے تا عمر وفا نبھانے سے کاثر ہیں

Rate it:
Views: 355
12 Dec, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets