ہم جو بظاہر مُسکرا رہے ہوتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم جو بظاہر ہنس رہے مُسکرا رہے ہوتے ہیں
درونِ خانہ شدۤتِ غم سے تِلمِلا رہے ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 28
29 Apr, 2026
More Sad Poetry