ہم جو ڈراتے تھے تو ڈر بھی سکتے تھے ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے ہمیں چھوڑنے سے پہلے یہ تو سوچ لیتے ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے