ہم جیتے رہےجن کا سہارہ لےکر

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہم جیتے رہے جن کا سہارہ لے کر
وہ مکر گئےنازک سا دل ہمارا لےکر

اپنی ساری خوشیاں ان پہ لٹا کر
ہم چلےآئے درد ان کا سارا لے کر

دل لےکرمکرنے کایوں بدلہ لیں گے
ان کا دل نہ لوٹاہیں گےادھارالےکر

ان کےہوش بھی ٹھکانےآجاہیں گئے
وہ ایسا نہ کریں گےدل دوبارہ لےکر

اپنےساتھ کئی شکوےشکایتیں لےکر
تیرے در پر آیا ہے اک دکھیارا لے کر
 

Rate it:
Views: 659
24 Jan, 2013