کیسے تیرا تذکرہ کر دیں اوروں سے ہم ہم خود بھی تو جانتے نہیں تجھ کو یہ اور بات ہے راہ رسم ہے تم سے ایمان یہ بات بھی سچ ہے پہچانتے نہیں تجھ کو