دل نے تو روکا بہت ہمیں پر دل کا کہا مان نا سکے کتنے مجبور تھے کے پوچھے پے بھی غمیں دل بتا نا سکے سورج تنہا خود میں جلتا رہا پر چاند کو ہم پاس لا نا سکے کہا ہی اتنے پیار سے نا آیا کرو کے ہم دوبارہ اس چوکھٹ کو پار کر نا سکے