ہم دوست بنا کر کسی کو رُلاتے نہیں

Poet: بشیر By: عارف, Islamabad

ہم دوست بنا کر کسی کو رُلاتے نہیں
دل میں بسا کر کسی کو بُھلاتے نہیں
ہم تو دوست کے لیے جان بھی دے سکتے ہیں
پر لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم دوستی نبھاتے نہیں
 

Rate it:
Views: 963
23 Aug, 2023